اجرت متعارف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معاشیات) کسی کام کی وہ اجرت جو زر نقد کی صورت میں مقرر ہو اور اس کے تعین میں مزدور کی ضرورت کا لحاظ نہ کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) کسی کام کی وہ اجرت جو زر نقد کی صورت میں مقرر ہو اور اس کے تعین میں مزدور کی ضرورت کا لحاظ نہ کیا جائے۔